بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرادی گئی، جیل ذرائع

راولپنڈی: جیل ذرائع نے بتایا ہے کہ بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرادی گئی ہے، جیل رول کےتحت ہفتے میں ایک بار ملاقات ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات کرادی گئی ہے، جیل […]