شوبز انڈسٹری کی اداکارہ میرب علی کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر میرب علی نے ویڈیو شیئر کی جس میں وہ مزاحیہ جملے پر لپسنگ کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔ ویڈیو میں وہ کہتی ہیں کہ ’ایک ہی تو زندگی ملی ہے اس میں بھی […]