واشنگٹن : صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی سینیٹر لنزی گرام نے کہا ہے کہ ایران کی عوام کیلئے امریکا کی مدد جلد آرہی ہے، وہاں زمینی فوج نہیں بھیجی جائے گی۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ صدرٹرمپ کوئی اوباما نہیں ہیں، امریکی قومی سلامتی مفادات کے تحفظ […]