اپنی کتاب میں وجوہات بتائیں میری پہلی شادی کیوں ناکام ہوئی، مایا خان

مایا خان نے کہا ہے کہ اپنی کتاب میں وجوہات بتائی ہیں میری پہلی شادی کیوں ناکام ہوئی، لوگ ازداوجی زندگی پر بات کرتے ہوئے گھبراتے ہیں۔ اداکارہ و میزبان مایا خان نے نجی چینل کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگ اپنی ازدواجی زندگی کے بارے بات کرتے ہوئے گھبراتے ہیں […]