پی ٹی آئی کے لیے افسوسناک خبر آ گئی

کراچی (اوصاف نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے دورہ کراچی کے دوران جلسے میں حادثے کا شکار ہونے والا پی ٹی آئی کا کارکن جاں بحق ہوگیا۔ لیاری ایکسپریس وے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کے دوران حادثہ پیش آیا، جہاں ریلی میں شریک موٹر سائیکل […]