سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں سرکاری بھرتیوں کے عمل میں ایک بڑی اور تاریخی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے جہاں پہلی بار صوبے کی تاریخ میں سرکاری آسامیوں کے لیے آن لائن ٹیسٹ کے ذریعے بھرتی عمل شروع کیا گیاہے۔ اس عمل کے نتیجے میں کامیاب امیدواروں کو صرف ایک گھنٹے کے اندر تقرری لیٹر …