اسلام آباد (اوصاف نیوز) انڈونیشیا کی ایک معروف یونیورسٹی نے اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند پاکستانی طلباء کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔ معروف انڈونیشیا کی یونیورسٹی محمدیہ سورکارتا (UMS) نے پاکستانی طلباء کے لیے انٹرنیشنل پرائیویسی اسکالرشپ (IPS) 2026 متعارف کرائی ہے، جس کے تحت انڈرگریجویٹ، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز […]