سال 2026 کی پہلی ششماہی کے لیے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری ۔۔۔ پاکستان کمزور ترین پاسپورٹ رکھنے والا چوتھا ملک قرار۔مجموعی طور پر پاکستانی پاسپورٹ کے حصے میں 98 نمبر آیا اور اس پر 31 ممالک میں ویزا فری داخلہ ممکن۔یمن کا پاسپورٹ پاکستان کے ساتھ مشترکہ طور پر 98 نمبر پر موجود ہے جبکہ ان سے نیچے عراق 99، شام 100 اور افغانستان 101 رہے۔ https://twitter.com/x/status/2011084895553270019