بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگیوں کا نیا نظام متعارف

اسلام آباد(اوصاف نیوز) چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پر وگرام و سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ادائیگیوں کا نیا، شفاف اور محفوظ نظام متعارف کرایا ہے، جسے سوشل پروٹیکشن والٹس کا نام دیا گیا ہے۔ سینیٹر روبینہ خالد کا کہنا تھا کہ اس نظام کے […]