امریکی صدر ٹرمپ کی نئی حکمت عملی منظر عام پر

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) صدر ٹرمپ نے امریکی شہریوں کو ایران چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکی شہریوں کا ایران چھوڑنا برا خیال نہیں ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں ہونے والی اموات کی صحیح تعداد اگلے 24 گھنٹوں میں […]