https://twitter.com/x/status/2009697972758687855 https://twitter.com/x/status/2009703392021754352 نجم سیٹھی:(امریکی حملے کی صورت میں) ایران کے دفاع کیلئے کوئی کچھ نہیں کرے گا۔۔ سیدہ عائشہ ناز: پاکستان بھی۔۔؟؟ نجم سیٹھی: سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ https://twitter.com/x/status/2009706103991611736 سیدہ عائشہ ناز: ایران میں جو رِجیم چینج ہوگا، وہ پاکستان کو سوٹ کرے گا؟ نجم سیٹھی: پاکستان کیخلاف نہیں ہوگا۔۔وہ Pro-America ہے تو اۤجکل ہم بھی Pro-America ہیں https://twitter.com/x/status/2009704168538419492 رِجیم چینج کے پلان کے سلسلے میں سی اۤئی اے کے ایجنٹس کافی عرصہ سے ایران میں ہیں۔ جو... Read more