بنگلادیشی ورکر کی مسجد الحرام میں ویڈیو وائرل،سرکاری سطح پر سراہا گیا

مکہ (اوصاف نیوز) مسجد الحرام میں ایک حاجی کو نماز ادا کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مکہ مکرمہ میونسپلٹی نے مسجد الحرام میں صفائی کے عملے کے بنگلہ دیشی رکن کا استقبال کیا ہے۔ ابو ابوبکر نامی اس اسٹاف ممبر کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر سراہا گیا اور اس کے خلوص، عاجزی […]