کراچی : نارتھ ناظم آباد میں قائم فتح پارک سے 4 سالہ بچہ پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا جو تین روز گزرنے کے باوجود نہیں مل سکا۔ اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچے کے مبینہ اغوا کا مقدمہ تھانہ حیدری میں درج کرلیا گیا ہے، 4 سالہ انس 11 جنوری اتوار […]