نوجوانوں میں گردے کی پتھری کے کیسز میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جس کی بڑی وجہ جدید طرز زندگی اور دیگر خطرناک عادتیں ہیں۔ اس حوالے سے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جدید طرزِ زندگی، پانی کی کمی اور غیر متوازن خوراک اس مسئلے کی سب سے بڑی وجوہات بن چکی ہیں۔ […]