پاکستان کی قابل فخر بیٹی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے شاندار فتح حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی، پاکستان میں خواتین کی پہلی پروفیشنل ویمنز ایم ایم اے فائٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔ انیتا کریم نے انفنیٹ چیمپئن شپ ایونٹ میں 52 کلوگرام کیٹیگری کا مقابلہ جیت کر پاکستان میں خواتین کی پہلی […]