چمن دھرنے کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر ایف آئی آرز: آزاد صحافت پر جاری دباو

چمن(قدرت روزنامہ)پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر واقع ایک اسٹریٹیجک شہر ہے، جہاں گزشتہ برسوں میں کئی بار احتجاجی مظاہرے دیکھنے میں آئے ہیں۔ چمن میں صحافی احمد ظاہر، بشر دوست، حبیب اللہ اور حضرت علی حیات پر 15 مئی 2024 کو ایف آئی آر درج کی گئی، جس کے تحت ان پر الزام ہے …