دو ادویات کی فروخت اور استعمال پر فوری پابندی عائد

لاہور : ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز پنجاب نے مختلف اقسام کی دو ادویات کے مخصوص بیچز کی فروخت فوری طور پر روکنے اور کمپنی کو واپس کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ ادارے کی جانب سے جاری کردہ الرٹ میں مںدرجہ ذیل ادویات کے بیچز ان کی تفصیلات اور واپسی کا حکم دیتے ہوئے کہا گیا […]