اسکول میں ساتھ تعلیم حاصل کرنے والے نوجوان لڑکا اور لڑکی بالآخر بڑھاپے میں آملے، دونوں کی محبت تقریباً 60 سال پرانی تھی جو 6 دہائیوں بعد میاں بیوی کے رشتے میں بدل گئی۔ مصروف زندگی کی ذمہ داریوں سے بھرپور اور جدائی کے کٹھن مراحل سے گزر کر لکھی جانے والی یہ داستان اس […]