"کوثر کاظمی نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کی 8 فروری کی کال کامیاب ہوگئی تو میں لائیو پروگرام میں مرغا بن کر دکھاؤں گا، آپ اس پر کیا کہیں گے؟"- صحافی کا سوال-- "کوثر کاظمی ویسے تو میرا دوست ہے لیکن وہ چلتا پھرتا بہاولپوری مرغا ہے،وہ مرغا نہ بنے کچھ اور بن کر دکھائے"- شیر افضل مروت https://twitter.com/x/status/2010993280604147798 "اب فرانزک رپورٹ کی ضرورت ہی نہیں پڑتی، عمر ایوب خان اور زرتاج گل کے خلاف کونسی فرانزک رپورٹ تھی؟ وہ تو اس دن فیصل آباد میں موجود نہیں تھے پھر بھی انہیں سزا دیدی گئی۔۔ سہیل... Read more