This pic sums up the pain and brutality in Tira Valley.

وادی تیرا یہ ایک تصویر نہیں بلکہ ہزاروں گھروں کے اجڑنے کا نظارہ ہے، لاکھوں لوگوں کی بے بسی بے سرو سامانی اور ریاست پر ایک سوالیہ نشان ہے۔ اگر معدنیات کا ہی سوال ہے وہ تو آپ نے ہر صورت نکالنی ہی ہیں تو بے غیر تو نکال لو ان کو بے گھر کر کے تم لوگوں کو کیا ملے گا؟؟ پاکستانیوں ہوش کے ناخن لو کیونکہ باری باری سب کی باری آنی ہے۔​