معذور سیریل کلر کے خونی سفر نے لرزہ طاری کردیا، ویڈیو نے دل دہلا دیے

احمد آباد : بھارت میں ایک کمسن لڑکی کے ساتھ زیادتی اور قتل کے کیس میں گرفتار معذور سیریل کلر  نے دوران تفتیش ایسے انکشافات کیے کہ جس نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں۔ بھارتی ریاست گجرات میں ایک کمسن لڑکی کے قتل کیس میں گرفتار ہونے والے ملزم کی تفتیش نے ایسے ہولناک حقائق […]