"پاکستان پر اللہ کا انعام ہے۔ سفارتی محاذ پر پاکستان بہت متحرک رہا ہے۔ ہمارے وزیرِ اعظم نے کتنے دورے کیے، وزیرِ خارجہ اب بھی دورے پر ہیں، وزیرِ داخلہ بھی سنبھالے نہیں جا رہے۔ یہ کہنا کہ فلاں کام نہیں ہو سکا—جو کام نہیں ہو سکا، وہ ہو ہی نہیں سکتا تھا۔ پوری دنیا میں ہماری معیشت کی بحالی کا اعتراف ہو رہا ہے۔ ہمارا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہو گیا ہے"۔ مجیب الرحمن شامی https://twitter.com/x/status/2010756744843002224