راولپنڈی(اوصاف نیوز) بشری بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرادی گئی،یہ ملاقات آدھے گھنٹے تک جاری رہی۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ملاقات آدھے گھنٹے تک جاری رہی، بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی۔ جیل […]