اسلام آباد (اوصاف نیوز)ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکے چترال، سوات، شانگلہ اور گرونواح میں محسوس کئے گئے۔ زلزلے کے جھٹکوں سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی شدت ریکٹرسکیل پر4.5 ریکارڈ کی گئی، زیر زمین گہرائی 156 […]