کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ہیلتھ کیئر کمیشن کا مختلف نرسریز اور لیبارٹریوں پر اچانک چھاپہ۔شہر میں موجود پرانے رجسٹریشن اور پروٹوکو کے خلاف والے نرسریوں پر بھاری جرمانے عائدكئے گئے۔لیبارٹریز میں ڈاکٹرز (پیتالوجسٹ) کی غیر موجودگی برقرار۔ڈاکٹر لبناء نے كها كه بغیر ڈاکٹرز کے لیبارٹریاں اور نرسریز اپریٹ ہو رہی ہیں۔معروف نرسریز میں موجود بچوں کی میڈیکل ڈیٹیلز …