سوتیلی ماں نے 7 سالہ بچی کو قتل کرکے لاش سیم نالے میں بہادی

(14 جنوری 2026): گوجرنوالہ میں سوتیلی ماں نے سات سال کی بچی کو قتل کرکے لاش سیم نالے میں بہا دی۔ گوجرنوالہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں زہرا بتول کو سوتیلی ماں نے داماد کی مدد سے قتل کیا،گرفتاری کے بعد ملزمان نے اقرار جرم کرلیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ پولیس […]