سال 2025 : جنگیں ختم کیوں نہ ہوسکیں؟ جانیے خصوصی ویڈیو رپورٹ میں

آج ہم بات کریں گے کہ سالِ گزشتہ کس طرح کئی ممالک میں راکٹ اور گولے برستے رہے لوگ مرتے رہے لیکن امن صرف کاغذوں تک ہی محدود رہا۔ ایک نظر ڈالیں گے اُن جنگوں اور تنازعات پر جنہوں نے 2025 کو امن سے کوسوں دور رکھا۔ تجزیہ کاروں کا اس صورتحال پر کیا کہنا […]