دورہ جنوبی افریقہ، پاکستان ویمنز اسکواڈز کا اعلان

لاہور (14 جنوری 2026): پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 10 فروری سے پوچیفسٹروم میں شروع ہونے والے جنوبی افریقہ کے دورے کے لیے پاکستان ویمن ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا […]