شاداب خان کا بڑا اعلان، بگ بیش لیگ کے باقی15میچز نہیں کھیلیں گے

اسلام آباد(اوصاف نیوز) پاکستان قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ بگ بیش لیگ 15 میں ٹیم سڈنی تھنڈر کیلئے باقی میچز نہیں کھیلیں گے۔ شاداب خان اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز میں شریک ہیں اور شروع میں متوقع تھا کہ […]