اگر ٹیرف کے خلاف فیصلہ آیا تو سیکڑوں ارب ڈالر واپس کرنا پڑیں گے، صدر ٹرمپ نے خبردار کر دیا

واشنگٹن (14 جنوری 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف کے معاملے پر سپریم کورٹ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فیصلہ ٹیرف کے خلاف آیا تو سیکڑوں ارب ڈالر واپس کرنا پڑیں گے۔ ٹرمپ نے کہا کہ عدالتی فیصلے پر امریکا کے لیے ادائیگیاں تقریباً ناممکن ہو جائیں گی، اتنی بڑی رقم […]