اس وقت عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ میں ایک بات پر اتفاق ہے کہ پی ٹی آئی نہیں ہونی چاہیے، عمران خان نے بزدار فارمولا لگایا ہوا ہے، چن چن کر وہ لوگ پارٹی عہدوں پر لگائے ہیں جن کا کوئی اسٹیک نہیں ہے، بزدار فارمولا لگانے اور پارٹی کی تنظیم کا عمران خان کو یہ فائدہ ہے کہ مائنس ون نہیں ہو سکتا، فواد چوہدری https://twitter.com/x/status/2011140713648710066 حکومت کے اندر دو رائے پائی جارہی ہیں: ایک رائے یہ ہے کہ رگڑ کے رکھیں۔ سانس نہیں لینے دیا جارہا تو مت لینے دیں۔ دوسری رائے یہ ہے کہ اب ہم پوزیشن اۤف پاور میں ہیں۔... Read more