اسلام آباد (اوصاف نیوز) پینٹاگون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی سے متعلق مختلف آپشنز پیش کر دیے ہیں، جس کے بعد خطے میں ایک بار پھر کشیدگی میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے صدر ٹرمپ کو […]