امریکا میں اسلاموفوبیا کی ذمہ دار ٹرمپ انتظامیہ ہے، امریکی سینیٹر

واشنگٹن: امریکی سینیٹر مارک وارنر نے سینیٹ کے فلور پر خطاب میں کہا کہ امریکا میں مذہبی امتیاز اور نفرت پر مبنی انتہاپسندی میں تشویشناک اضافہ ہو رہا ہے، جس کا الزام انہوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ پر عائد کیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹر […]