وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ یہ سچ ہے کہ کچھ فرمز ملک سے جا رہی ہیں۔ پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں تسلیم کرنا چاہیے کہ ٹیکس یا توانائی کی قیمت زیادہ ہے تو یہ حقیقی مسائل ہیں۔ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈیوٹیز کو مقبول بنانا اور کاروباری لاگت کم کرنا ہوگی۔ ٹیرف اصلاحات کے ذریعے پہلی بار خام مال پر ڈیوٹیز کم کی جا رہی ہیں۔ ٹیرف میں کمی... Read more