کسی کا فوبیا ہو جانا بھی بڑا مسئلہ ہے، کل کو غلط ہو رہا تھا وہ غلط ہے اور ہر دفعہ کہیں، آج عوام کے ساتھ جو ہو رہا ہے اسے مکافات عمل کا نام دے کر جسٹفائی مت کریں، عمردراز گوندل https://twitter.com/x/status/2011136839214850051 نواز شریف اور بھٹو صاحب غلطیوں سے سیکھ کر آگے بڑھے، آپ ان کو ڈیموکریٹ مانتے ہیں، لیکن عمران خان کو 2018 پر ہی رکھنا ہے، کیوں کہ عمران خان کا فوبیا ہے۔ عمر دراز گوندل میں تو کسی کو نہیں مانتا۔ مزمل https://twitter.com/x/status/2011136603700543608 جب صحافیوں کو سیاستدانوں سے عشق ہو جائے تو مان لیجیئے کہ... Read more