اصلی مومن وہ ہوتا ھے جو جھوٹ نہ بولے ، اپنے حلف کے ساتھ غداری نہ کرے ، وعدہ خلافی نہ کرے ، دھوکے نہ دے ، برے کام نہ کرے ، قرآن پر پوری طرح سے عمل کرے اور اس سے ہدایت حاصل کرے اور اللّٰہ پر بھروسہ کرے ، اللّٰہ سے ڈرے ، قرآن کی آیات پڑھے تو اس کا ایمان بڑھ جائے اس بات کا ذکر اللّٰہ نے قرآن کی ایک آیت میں بھی کیا ھے القرآن - سورۃ نمبر 8 الأنفال آیت نمبر 2 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ الَّذِيۡنَ اِذَا ذُكِرَ... Read more