سیف علی خان 16 ہزار کروڑ مالیت کی زمین کا مقدمہ جیت گئے

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار سیف علی خان اور پٹودی خاندان نے بھوپال میں واقع اپنی موروثی زمین سے متعلق طویل قانونی جنگ میں فتح حاصل کرلی، تقریباً 25 سال پرانا تنازع اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس زمین کی مالیت تقریباً 16 ہزار بھارتی کروڑ روپے […]