گوجرانوالہ(قدرت روزنامہ)گوجرانوالہ میں سوتیلی ماں نے 7 سال کی بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق قتل کا یہ واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے حبیب پورہ میں پیش آیا جہاں سوتیلی ماں نے 7 سال کی بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ قتل کے بعد ملزمہ اوراس کے ساتھی نے لاش نالے میں پھینک …