پی ایس ایل اب دنیا کا بڑا برانڈ بن رہا ہے، سلمان نصیر

کراچی: پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو سلمان نصیر نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا برانڈ مسلسل اوپر جارہا ہے، ہم نے پہلے نمبر پر جانا ہے وہ بھی ملک کی آبادی بڑھائے بغیر جانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ […]