معروف گلوکارہ مہنا زبیگم کی تیرہویں برسی 19جنوری کو منائی جائے گی ... ْمہناز کا شمار ناہید اختر،ترنم ناز اور رونا لیلیٰ جیسی صف اوّل کی گلوکارائوں میں ہوتا تھا