نامورمصورعبدالرحمن چغتائی کی51ویں برسی 17جنوری کو منائی جائیگی ... شاعر مشرق علامہ اقبال،پکاسو اور ملکہ ایلزبتھ دوئم بھی ان کے مداح تھے