فیصل آبادتھانہ سرگودھا روڈ ڈکیٹیوں کا نان سٹاپ سلسلہ جاری ... ایک گھنٹہ کے دوران موٹر سائیکل سوار 2 رکنی مسلح ڈاکووں نے خاتون اور دکاندار سمیت متعدد شہریوں کو لوٹ لیا