حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت(آج) منایا جائے گا ... آپ نے 35برس تک دین کی سربلندی کیلئے جدو جہد کیاور بے پناہ مشکلات اور صعوبتیں برداشت کیں