سرگودھا،گیس لیکج سے آگ بھڑک اٹھی،میاں بیوی پانچ بچوں سمیت جھلس گئے ... گیس چولہے سے لیک ہوتی رہی جسے جلانے پر آگ بھڑک اٹھی اور کمرے میں موجود سامان کو جل کر راکھ ہو گیا