اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے شہریوں کو بڑی سہولت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی صحت سہولت پروگرام کے تحت صحت کارڈ سے مزید لاکھوں شہری مستفید ہوں گے، اسٹیٹ لائف کے مراسلے کے مطابق اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مستقل رہائشی پروگرام سے مستفید ہوں گے۔ اسٹیٹ لائف …