پی سی بی نے ملتان سلطانز کی فروخت کے لیے بھی اشتہارجاری کر دی

لاہور(14 جنوری 2026): پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ملتان سلطانز کی فروخت کے لیے بھی اشتہار جاری کر دیا۔ پی سی بی نے ملتان کی بڈز کے لیے خواہشمند پارٹیز کو مدعو کرلیا جو  ملتان ٹیم کے فرنچائز رائٹس کے لیے بڈ کرسکتی ہیں، ٹیکنیکل پروپوزلز کے لیے دستاویزات جمع کرانے کی آخری تاریخ […]