ایلون مسک نے ایران میں مفت اسٹار لنک انٹرنیٹ فراہم کر دیا

ٹیکساس (14 جنوری 2026): دنیا کے امیر ترین آدمی ایلون مسک نے ایران میں مفت اسٹار لنک انٹرنیٹ فراہم کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس اب ایران میں صارفین کو اسٹار لنک سیٹلائٹ سروس کے ذریعے مفت انٹرنیٹ فراہم کر رہی ہے، کیوں کہ ایران میں کئی روز سے […]