ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

لاہور: (محمد اشفاق) لاہور ہائیکورٹ نے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کے خلاف کارروائی سے متعلق درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا۔ عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ اگر کوئی فرد عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے اور جھوٹے پروپیگنڈے میں ملوث پایا تو سخت قانونی کارروائی ہوگی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء ناجوہ نے پرویز الہیٰ ایڈووکیٹ کی درخواست پر چار صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا جس میں... ​ Read more