کراچی (14 جنوری 2026): تھر کول اینڈ انرجی بورڈ کو ٹیرف اور قیمتوں کے تعین کے اختیارات مل گئے، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بورڈ کے ترمیمی بل پر دستخط کر دیے۔ اس بل کی منظوری کے بعد کوئلے کی قیمت، نرخ اور چارجز کے کنٹرول کا اختیار بورڈ کے پاس ہوگا، اور بورڈ […]