وزیرِ اعلیٰ سندھ نے پریشر میں آ کر سہیل آفریدی سے ملنے سے انکارکیا:شفیع جان

"وزیرِ اعلیٰ سندھ نے پریشر میں آ کر سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار کر دیا۔ یہ پریشر ادھر سے ہی آتا ہے جہاں سے ن لیگ اور پیپلز پارٹی ڈکٹیشن لیتی ہیں۔ انہوں نے پیغام پہنچایا کہ شرجیل میمن آپ سے ملیں گے، جو کہ پروٹوکول کے خلاف تھا"۔ شفیع اللہ جان https://twitter.com/x/status/2011103567273456127 ​